ن لیگی رہنما رانا جمیل کے اغوا کا مقدمہ درج،5کروڑ تاوان طلب

اسٹاف رپورٹ


ننکانہ صاحب: مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا جمیل حسن کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اغوا کاروں نے پانچ کروڑ روپے تاوان کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔

رکن پنجاب اسمبلی رانا جمیل کے اغوا کو دو دن ہوگئے، تاہم آج بھی کچھ پتہ نہ چل سکا۔ بھائی کا کہنا ہے کہ اغوا کاروں نے پانچ کروڑ روپے تاوان طلب کیا ہے۔ پولیس کہتی ہے کہ ایم پی اے کی بازیابی کے لئے ہر ممکن کوششیں جاری ہیں۔

ننکانہ صاحب کے حلقہ ایک سو چوہتر سے منتخب رکن کو گذشتہ روز اہلیہ سمیت اغوا کیا گیا تھا۔ ان کی اہلیہ کو پنڈی کے قریب چھوڑ دیا گیا تھا، وزيراعلیٰ پنجاب شہباز شريف نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔ واقعہ کا مقدمہ تھانہ نگسیاں سیال موڑ میں درج کرلیا گیا ہے۔ سماء

کے

کا

dialogues

طلب

Suicide

weapons

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div