بھارتی ٹی وی پر بھی سماء کی گونج
بھارتی ٹی وی پر بھی سماء کی گونج، پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط سے انٹرویو کے دوران اینکر راجدیپ سردیسائی نے کلبھوشن کو دہشتگرد قرار دینے پر سوال کرتے ہوئے کہا کہ سماء ٹی وی نے آپ کے حوالے سے یہ خبر چلائی۔ آپ بھی سنیے۔