لان کی دکان میں چور خواتین کی ویڈیو
گرمی آئی تو لان چور خواتین بھی حرکت ميں آگئیں، فیصل آباد کے ریل بازار میں 2 خواتین نے دکاندار کو باتوں میں لگایا، لان کے کپڑوں سے بھرا شاپر اٹھایا اور چادر میں چھپالیا، دکاندار کپڑے دکھاتا رہ گیا لیکن خواتین کام پورا ہوتے ہی نکل گئيں، واقعے کا مقدمہ درج نہ ہوسکا۔ ویڈیو دیکھیں۔
PUNJAB
FOOTAGE
تبولا
Tabool ads will show in this div