پارہ اور اوپر؛،محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

DIRECTOR MET SOT 11-04

کراچی پرموسم گرم ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا کہ آج اورآئندہ  دو روز پارہ اکتالیس ڈگری کوچھوئے گا۔ ڈائریکٹر میٹ محمد حنیف کے مطابق میدانی علاقوں میں ہیٹ ویو کا خطرہ ہے ۔

DG met

MET OFFICE

HEAT WAVE

Tabool ads will show in this div