وزیراعظم کیجانب سے عمران خان کیلئے ایوارڈ

PM AWARD IK NAT 11-04

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے بہترین پرفارمنس پر عمران خان کو ٹرافی سے نوازا، عمران خان نے ٹرافی وصول کرتے ہوئے وزیراعظم کو سلیوٹ بھی کیا، یہ ماجرہ کیا ہے ۔ آپ کو دکھاتے ہیں۔ ایوارڈ دینے کی تقریب پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں پانسگ آؤٹ پریڈ کے دوران ہوئی۔ سماء

IMRAN KHAN

passing out parade

Risalpur

PAF academy

ward

Tabool ads will show in this div