آئی پی ایل میں بدھ اور جمعرات کو ایک ایک میچ ہوگا

ipl-twitter_806x605_51491312446 پونے : انڈین پریمیئر لیگ میں بدھ اور جمعرات کو ایک ایک میچ کھیلا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ میں  بدھ اور جمعرات کو ایک ایک میچ کھیلا جائے گا۔ بھارت میں انڈین پریمیئر لیگ کا دسواں ایڈیشن شروع ہو چکا ہے جس میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ میگا ایونٹ میں بدھ کو ایک میچ کھیلا جائے گا، جس میں ممبئی انڈینز اور سن رائزز حیدرآباد کی ٹیمیں ممبئی میں مد مقابل ہوں گی، جب کہ میگا ایونٹ میں جمعرات کو بھی ایک میچ کھیلا جائے گا، جس میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور کنگز الیون پنجاب کی ٹیمیں ایڈن گارڈنز، کولکتہ کے مقام پر آمنے سامنے ہوں گی۔ سماء

Indian Premier League

Tabool ads will show in this div