مقبوضہ کشمیر میں ضمنی انتخابات پر بارہ کشمیری شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمير ميں مودي سرکار کا ايک اور اليکشن ڈراما ناکام۔ دھونس دھمکي اور لالچ کے باجود کشميري ووٹ دينے نہيں آئے۔ تيس سال کا بدترين ٹرن آؤٹ رہا۔
بھارت منظور ہے نا ڈھونگ اليکشن کشميريوں نے ضمني انتخابات کو ريفرنڈ بناديا۔ بھارت کے خلاف فيصلہ بھي سناديا۔
بھارتي ميڈيا کے مطابق حکومت ايک ووٹ کے چار ہزار روپے دے رہي تھي اس کے باوجود سري نگر بٹگرام کي نشستوں پر تيس سالوں ميں سب سے کم ووٹ ڈالے گئے۔
تقریبا ترانوے فيصد سے زيادہ کشميري ووٹ دينے تو باہر نہيں آئے ليکن سفاک بھارتي فوجيوں کي فائرنگ کے سامنے اليکشن ڈرامے کے خلاف احتجاج ضرور کيا۔
پر امن مظاہرين پر بھارت کي دہشت گرد آرمي نے سيدھي گولياں چلائيں جس میں اليکشن والے دن آٹھ اور اگلے دن چار کشميريوں کو شہيد کرديا گيا۔ سماء
MARTYRDOM
تبولا
Tabool ads will show in this div