پاکستان کیخلاف کام کرنیوالا بچ نہیں پائے گا، خواجہ آصف

KHAWAJA ASIF RBPR 10-04

اسلام آباد : وزیر دفاع کہتے ہیں کلبھوشن ياديو کو سزائے موت دينے ميں تمام قانونی تقاضے پورے کئے، پاکستان کی سالمیت کیخلاف کام کرنیوالوں کو بھرپور جواب دیا جائے گا۔

وفاقی وزير دفاع خواجہ آصف نے سماء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو سزائے موت دینے میں تمام قانونی تقاضے پورے کئے، انہوں نے يہ بھی واضح کرديا کہ جو پاکستان کی سالميت کيخلاف قدم اُٹھائے گا اُسے بھرپور جواب ديا جائے گا۔

واضح رہے کہ 2016ء میں بلوچستان کے علاقے ماشکیل سے گرفتار ہونے والے بھارتی بحریہ کے حاضر سروس افسر اور را کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو آج ملٹری کورٹ نے سزائے موت سنادی ہے۔ سماء

DEFENSE MINISTER

agent

Kulbhushan Yadav

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div