الطاف حسین کی گرفتاری،کابینہ اجلاس مؤخر

ویب ایڈیٹر:


اسلام آباد : لندن میں الطاف حسین کی گرفتاری کی اطلاعات کے بعد آج ہونے والا کابینہ کا خصوصی اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن میں میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے الطاف حسین کی گرفتاری کے بعد آج ہونے والا کابینہ کا اجلاس مؤخر کردیا گیا ہے، اجلاس مؤخر کرنے کا فیصلہ وزیراعظم نواز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی  کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور چوہدری نثار علی خان نے الطاف حسین کی گرفتاری کے بعد ممکنہ رد عمل اور صورت حال کے پیش نظر کابینہ کے اجلاس کو آدھے گھنٹے کیلئے مؤخر کردیا گیا ہے۔ سماء

اجلاس

galaxy

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div