الطاف حسین گرفتاری،کراچی میں برطانوی ڈپٹی ہائی کمیشن بند
ویب ایڈیٹر:
کراچی : لندن میں الطاف حسین کی گرفتاری کے بعد ممکنہ رد عمل کے باعث کراچی میں برطانیہ کا ڈپٹی ہائی کمیشن آفس بند کردیا گیا ہے۔
ترجمان کے مطابق کراچی میں برطانوی ڈپٹی ہائی کمیشن عارضی طور پر بند کیا جارہا ہے، برطانوی ہائی کمیشن کے ترجمان نے بندش کی تصدیق کردی۔ سماء