عبدالباسط نے بھارتیوں کی کلاس لےلی

Abdul Basit PKG 08-06

نئی دلی: را کے جاسوس کو سزائے موت سنائے جانے پر پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کی بھارتی دفترخارجہ طلبی ہوئی۔

سماء ذرائع کےمطابق عبدالباسط نےبھارتی سیکریٹری خارجہ کوکھری کھری سنادی۔ عبدالباسط نے بھارتی حکام کوکہاکہ ایک توآپ دہشت گردی کریں،پھرہمیں بلاکراحتجاج بھی کریں۔

india

عبدالباسط نےمزیدکہاکہ دہشت گردوں کوسزاملنی چاہیے۔پاکستانی ہائی کمشنر کاکہناتھاکہ بھارتی جاسوس کو سزادے کرکوئی غلط کام نہیں کیا۔

واضح رہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن کو سزائے موت سنادی گئی ہے۔بھارتی جاسوس اپنے جرائم کااعتراف بھی کرچکاتھا۔ سماء

abdul basit

raw agent

Tabool ads will show in this div