راکےجاسوس کوسزا؛بھارتی میڈیا کی ہزاہ سرائی

INDIAN MEDIA PKG 10-04 Mukkaram

نئی دلی: بھارت کےجاسوس کلبھوشن یادو کیلئے سزائے موت کا فیصلہ،بھارتی میڈیا میں کھلبلی مچ گئی۔

پاکستان میں بڑے جرائم پرپاکستان کا بڑا فیصلہ بھارت پربم بن کرگرا۔بھارتی جاسوس اوردہشت گرد کلبھوشن یادوکی سزائے موت آگ بن کربھارتی میڈیا پرپھیل گئی۔

پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کا سلسلہ بندھ گیا۔ٹائمز ناؤ نے کلبھوشن کی سزائے موت کو پاکستان کی جانب سے بڑی اشتعال انگیزی قراردےدیا۔کلبھوشن یادو کوبےقصور ثابت کرنےکیلئےپروپیگنڈا زورپڑگیا۔بھارتی میڈیا پرتبصرے ہونے لگےکہ کلبھوشن یادوتو معصوم بزنس مین تھا۔ وہ نیوی سے تودوہزاردومیں ہی ریٹائرڈ ہوگیاتھا۔ سماء

indian media

raw agent

KULBHUSHAN JADHAV

Tabool ads will show in this div