صورتحال کشیدہ : کراچی سے ٹرینوں کی آمد و رفت مؤخر کردی گئی

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر

لاہور : کراچی میں حالات کشیدہ ہونے کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت مؤخر کردی گئی، ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ چند گھنٹے بعد صورتحال کا جائزہ لے کر ٹرین آپریشنز کا فیصلہ کریں گے۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ الطاف حسین کی گرفتاری کی خبروں کے بعد کراچی شہر میں صورتحال کشیدہ ہونے پر ٹرینوں کی روانگی 3 گھنٹے کیلئے مؤخر کردی گئی، لاہور سے کراچی جانیوالی ٹرینیں معمول کے مطابق چلیں گی۔

ریلوے حکام کے مطابق ايمرجنسی کی صورت میں نمبر 99203528 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے، کراچی سے ٹرينوں کی۔

دوسری جانب ڈی ایس پی ریلوے کے مطابق نامعلوم افراد نے ڈرگ روڈ پر پوليس چوکی پر پتھراؤ کیا ہے۔ سماء

burger

آمد

mccain

Tabool ads will show in this div