حریت رہنماوں کی اپیل پر مقبوضہ وادی میں دو روزہ ہڑتال

indian-state-terrorism-in-occupied-kashmir-1468511753-9937 سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں ضمنی ڈھونگ انتخابات کے دوران آٹھ نہتے کشمیریوں کی شہادت کے بعد حریت رہنماؤں کی اپیل پر مقبوضہ وادی میں آج سے دو روزہ ہڑتال کی جارہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 8کشمیری نوجوان شہید اور درجنوں زخمی ہو ئے تھے۔ ISPR KASHMIR SONG 04-02 سیکیورٹی کا بہانا بنا کرکٹھ پتلی انتظامیہ نے وادی میں 12 اپریل تک موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی ہے ۔ indian-occupied-kashmir_cropped_flipped-1 ضلع بڈگام میں ضمنی ڈھونگ الیکشن کے موقع پر مقبوضہ وادی فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردی گئی ہے جبکہ ضلع اننت ناگ میں12 اپریل کو ڈھونگی ضمنی انتخاب ہوگا۔ سماء

Indian Soldiers

strike in srinagar

Tabool ads will show in this div