اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن کا الطاف حسین کی گرفتاری پر تبصرے سے گریز
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن نے الطاف حسین کی گرفتاری پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا، ترجمان کا کہنا ہے کہ لندن پولیس خود ہی معلومات فراہم کرسکتی ہے۔
اسلام آباد برطانوی ہائی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطانوی ہائی کمیشن الطاف حسین کی گرفتاری پر تبصرہ کرنے کا مجاز نہیں، لندن پولیس اس حوالے سے خود ہی کوئی معلومات فراہم کرسکتی ہے۔
ترجمان نے کہا کہ اسلام آباد کا سفارتخانہ معمول کے مطابق آپریشنل ہے، کراچی میں برطانوی ڈپٹی ہائی کمیشن عارضی طور پر بند کیا گیا ہے۔ سماء
Pakistan Army
tariff
paypal
receive
galaxy
تبولا
Tabool ads will show in this div