اسلام آباد : اپوزیشن نے بجٹ تقریر کو عوام دشمن قرار دیدیا

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : اپوزيشن ارکان نے وزير خزانہ کی بجٹ تقرير کو عوام دشمن قرار دے دیا۔

پارليمنٹ کے باہر ميڈيا سے بات کرتے ہوئے شيخ رشيد نے کہا کہ حکومت ايک سال کے دوران ايک بھی اقتصادی ٹارگٹ حاصل نہيں کرسکے گی۔

جمشيد دستی کہتے ہيں بجٹ ميں مزدوروں کی جگہ سرمايہ داروں کو تحفظ ديا گيا۔ سماء

ODIs

canadian

Tabool ads will show in this div