تاریخی ورثہ ڈھا دیا گیا

Encroachment KHI PKG 09-04 RAHEEL

کراچی میں قومی تاریخی ورثہ قرار دی گئی عمارت کو زمین کی ملکیت کے دعوے داروں نے گرا دیا، سولجر بازار میں رات گئے عمارت میں موجود سرکاری اسکول کی چار دیواری بھی گرا دی گئی، شعبہ تعلیم کے افسران عدالتی فیصلہ لئے مزاحمت کرتے رہے مگر پولیس خاموش تماشائی بنی رہی، علاقہ مکین احتجاج کیلئے نکل آئے۔ تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔

ENCROACHMENT

Anti Encrouchment Cell

Historic Place

Tabool ads will show in this div