فلم ’’پنجاب نہیں جاؤں گی ‘‘ کا ٹریلرریلیز
بالی ووڈ کی نئی آ نے والی فلم ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ کا ٹریلر ریلیزکر دیا گیا۔ فلم کے مرکزی اداکاروں میں مہوش حیات، ہمایوں سعید، اور عروہ حسین شامل ہیں۔ فلم عید الضحیٰ کے موقع پرریلیز کی جائے گی۔
Get the latest news and updates from Samaa TV