قونصل خانے میں ڈکیتی؛حیرت انگیزانکشاف

Bpr Ssp South 08-04

کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع صومالی اعزازی  قونصل خانے میں بڑی ڈکیتی سے متعلق بات کرتے ہوئے ایس ایس پی ساؤتھ ثاقب اسماعیل نے حیرت انگیز انکشاف کرڈالا۔ کہتے ہیں قونصل خانہ کھلنے کی اطلاع ہی نہیں دی گئی، ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ڈاکو سات ہزار روپے ، لیپ ٹاپ اور موبائل لے کر فرار ہوئے۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

SSP South

Somali consulate

Tabool ads will show in this div