لاہورکی تین جوتا فیکٹریوں میں ہولناک آتشزگی؛فوٹیج دیکھیے

Fire 1000 Lhr 01 08-04

لاہور کی ٹمبرمارکيٹ ميں تین جوتا فیکٹریوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جاتی ہے۔ فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔  فیکٹریوں میں موجود کیمیکل کے باعث  آگ کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے، قریبی عمارتوں کوخالی کراتے ہوئے ریسکیوکی مزیدگاڑیاں طلب کرلی گئی ہیں۔ فوٹیج دیکھیے

FOOTAGE

fire brigade

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div