پراسرارتاریخی شہرکی کہانی

The Lost City Of Z Premiere Nat 08-04

لاس اینجلس میں بائیوگرافیکل ایکشن فلم دی لوسٹ سٹی آف زی  کے رنگا رنگ ریڈ کارپٹ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا ۔ فلم کے پروڈیوسر اور معروف ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ سمیت دیگر فلمی ستاروں نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے ۔ فلم کی کہانی ایسے واقعات کے گِرد گھومتی ہے جس میں پر اسرار تاریخی شہر کی کھوج لگاتے ہوئے ایمزون کے گھنے جنگلات میں برطانوی کرنل لاپتا ہو جاتا ہے ۔ سنسنی سے بھرپور یہ فلم اکیس اپریل کو ریلیز کی جائے گی ۔

انٹرٹینمنٹ

film premier

Tabool ads will show in this div