متحدہ نے کراچی میں کاروبار بند کرانے کی مذمت کردی

Nov 30, -0001
اسٹاف رپورٹ
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ نے شہر قائد میں ایک بار پھر کاروبار بند کرانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرپسند عناصر دکانیں بند کرارہے ہیں۔
ايم کيو ايم کے مرکزی رہنماؤں نے شہر کے مختلف علاقوں میں کاروبار بند کرائے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔ فاروق ستار کہتے ہیں نظام زندگی بحال ہونا چاہئے، کچھ شر پسند عناصر دکانيں بند کرارہے ہيں، جن کا ايم کيو ايم سے کوئی تعلق نہيں۔ سماء

 

 

burger

defeat

hate

کاروبار

Tabool ads will show in this div