سماء کی خبر کا اثر، اسلام آباد انتظامیہ ایکشن میں

Deputy Commissioner On Schools Isb Pkg 07-04

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/Deputy-Commissioner-On-Schools-Isb-Pkg-07-04.mp4"][/video]

اسلام آباد : تعلیمی اداروں میں منشیات کا مکرہ دھند روکنے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اور حساس اداروں کی خدمات حاصل کرلی گئیں، اسلام آباد انتظامیہ نے والدین اور اساتذہ سے کردار ادا کرنے کی اپیل بھی کردی۔

وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال اور اخلاق سوز سرگرمیاں روکنے کیلئے کڑے اقدامات شروع کردیئے، ضلعی انتظامیہ نے ریاستی اداروں کی مدد بھی حاصل کرلی، بڑے تعلیمی ادروں سے رابطے بھی شروع کردیئے۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے بتایا کہ کارروائیاں اب تھمیں گی نہیں، سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق آئندہ ہفتے آگہی مہم بھی شروع کی جارہی ہے جس میں طلباء، اساتذہ اور والدین سمیت تمام متعلقہ حلقے شامل ہوں گے۔ سماء

deputy commissioner

Tabool ads will show in this div