منڈی بہاء الدین : غیرت کے نام پر لڑکی قتل، ماں اور بھائی گرفتار

اسٹاف رپورٹ

منڈی بہاء الدین : منڈی بہاؤ الدين ميں حوا کی بيٹی کو باپ نے غيرت کے نام پر جلاکر مار ڈالا، ماں اور بھائی کو گرفتار کرلیا گیا۔

منڈی بہاء الدین کے علاقے مانو چک میں باپ نے بيوی اور بھائی کے ساتھ مل کر بيٹی کو چارپائی سے باندھا اور تيل چھڑک کر آگ لگادی، پوليس نے مقتولہ کی والدہ اور بھائی کو گرفتار کرليا، باپ کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہيں۔ سماء

Azadi March

guards

نام

squads

identity

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div