پی ٹی آئی رہنما آپے سے باہر،پولیس افسر کا گریبان پکڑلیا

172.16.22.9_07_20170407132256589

کراچی : پانی کی قلت کے خلاف پی ٹی آئی رہنما کارکنوں اور کلفٹن کے علاقہ مکینوں کے ہمراہ احتجاج کرنے پہنچے تو آپے سے باہر ہوگئے اور ايس ايچ او درخشاں سے تلخ کلامی کے بعد ان کا گلا دبوچ لیا، خرم شیر زمان عارف علوي کو روکتے رہے مگر انہوں نے ایک نہ سنی اور قانون کے رکھوالوں کا گلے سے پکڑ لیا۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

ARIF ALVI

water shortage

cantonment board karachi

Tabool ads will show in this div