کراچی میں مہاجر لبریشن موومنٹ کی چاکنگ
بلوچستان ميں بلوچ لبريشن آرمي کے بعد کراچي ميں مہاجر لبريشن موومنٹ کي چاکنگ کردي گئي۔ شر پسند فيس بک پر بھي مہاجر لبريشن آرمي کے نام پيجز بنا چکے ہيں۔ پوليس نے ملزمان کي تلاش شروع کردي۔ نمائندہ سماء فياض يونس شہر قائد کے ايک علاقے ميں موجود ہيں۔ مزيد جانتے ہيں ان سے