بندروں کے ساتھ زندگی گزارنیوالی لڑکی پکڑی گئی

Monkey Girl Pkg 06-04

لکھنؤ : جنگل بک کا فسانہ سچ بن گیا، بھارتی محکمہ جنگلات نے بندروں کے ساتھ رہنے والی لڑکی برآمد کرلی۔

بھارت میں جنگل بک کی حقیقی کہانی سامنے آگئی، جہاں موگلی لڑکا نہیں لڑکی ہے جو نجانے کب سے بندروں کی برادری میں رہ رہی تھی۔

ریاست اترپردیش محکمہ جنگلات کا عملہ معمول کے گشت پر تھا کہ اچانک بندروں کے گروپ میں ایک لڑکی نظر آئی، پکڑنے کی کوشش پر بندر اور لڑکی یک زبان ہوکر چلائے مگر آخر کار لڑکی ہاتھ آگئی۔

بھارتی حکام کے مطابق لڑکی کوئی زبان نہیں بول سکتی، اس کا کھانا پینا، چلنا پھرنا سب بندروں کی طرح ہے۔ سماء

UP

UTTAR PARDESH

WILD LIFE

Monkey Girl

Tabool ads will show in this div