تودہ کیوں گرا؟ ایس پی نے وجہ بتادی

SP Baldia on Incident SOT 06-04

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن گلشن غازی میں مٹی کا تودہ گرنے سے 5 افراد جاں بحق گئے۔ ایس پی بلدیہ ڈویژن آصف رزاق نے حادثے کی وجہ لینڈسلائیڈنگ اور بغیر پلر کےمکانات کی تعمیرکوقراردیا۔  کہتےہیں کہ پہاڑوں کی کھدائی کےباعث جگہ خالی ہوجاتی ہے جسکی وجہ سے حادثے رونما ہوتےہیں۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

baldia town

Land Slide

3 Dead

Gulshan e Ghazi

SP Baldia Asif Razzaque

Tabool ads will show in this div