احتجاج عوام کے حق میں ہوگا،پی ایس پی رہنما
پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس ایڈووکیٹ کہتے ہیں انکا احتجاج کسی کیخلاف نہیں بلکہ عوام کے حق میں ہے۔ صوبائی اورشہری حکومت پر مسائل حل کرنے کیلئے دباؤ ڈالیں گے۔ سما کے پروگرام آواز میں انہوں نے مزید کیا کہا آئیے دیکھتے ہیں