زعیم قادری کی من پسند سوال کیلئے کھسر پھسر

Zaeem Sawal SOT 05-04

پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری من پسند سوالوں کے شوقین نکلے، ق لیگ پر سوال پوچھنے کی ہدایت کی اور جب پوچھا گیا تو سوال کی تعریف بھی کر ڈالی۔ کیمرے نے انہیں کھسر پھسر کرتے کس طرح پکڑا آپ بھی سنیں۔

Zaeem Qadri

Tabool ads will show in this div