دہشت اور خوفناک مناظر سے بھرپور فلم

لاس اینجلس : دہشت اور خوفناک مناظر سے بھرپور تھرلر فلم وائس فرام دی اسٹون کا نیا ٹریلرجاری کر دیا گیا۔ فلم کی کہانی ایک نرس کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی ماں کی موت کے بعد گم سم رہنے والے ایک بچے کی مدد کرتی ہے، یہ فلم اٹھائیس اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔