دنیاکاسب سے قیمتی گلابی ہیرا فروخت

Pink Diamond Sets world Record OCV 05-04  

ہانگ کانگ: چمکتا دمکتا آنکھوں کو خیرہ کرتا گلابی ہیرا سات کروڑ بارہ لاکھ ڈالر یعنی سات ارب چھیالیس کروڑ روپے میں نیلام ہوگیا ۔

غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق پنک اسٹار ڈائمنڈ نے اپنی قیمت اربوں میں لگوا کر جوہرات کی نیلامی کی دنیا میں نیا ریکارڈ بھی بنالیا ۔ بولی کاعمل منٹوں میں مکمل ہوا۔ ہانگ کانگ میں نایاب ہیرے کی نیلامی پانچ ارب ساٹھ کروڑ روپے سے شروع ہوئی ۔ جیتنے والی بولی فون پرایک کالر نے لگائی ۔ نیلام ہونے والاانسٹھ اعشاریہ چھ صفر قیراط کا گلابی ہیرا اس کلاس کا سب سے بڑا ہے ہیرا ہے جو انیس سو ننانوے میں افریقا کی ایک کان سے برآمد ہوا تھا ۔ سماء

HONGKONG

Pink Diamond

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div