عمران خان آرمی چیف جنرل باجوہ سے ملنے کیلئے بضد تھے؟

Khawaja Asif NML Sot 04-04

اسلام آباد : عمران خان بضد تھے آرمی چيف جنرل قمر جاويد باجوہ سے ملنے کيلئے، يہ دعویٰ وفاقی وزير خواجہ آصف نے کیا ہے۔

وزير دفاع خواجہ آصف نے سماء کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے کئی انکشافات کر ڈالے، کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی چیئرمین، جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کیلئے بضد تھے، مجھے ملاقات سے کوئی تحفظات نہیں، وزارت دفاع کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان اور آرمی چيف کے درميان کيا بات ہوئی، اُس کا جواب خان صاحب يا چيف صاحب سے ہی ليا جائے۔

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء نے نيوز ليکس پر بھی مٹی ڈال دی، ساتھ يہ بھی بتايا کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحيل شريف کو اسلامی اتحاد کا سربراہ بننے کی اجازت خوشی سے دی۔ سماء

ARMY CHIEF

RAHEEL SHARIF

IMRAN KHAN

DEFENSE MINISTER

NML

Nadeem Malik Live

Panama

news leak

QAMAR JAVED BAJWA

Tabool ads will show in this div