عمران خان نے لوڈشیڈنگ بڑھنے کی وجہ بتادی

Imran Khan Pc Psh 23-02 اسلام آباد: عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن اورچوری کے باعث لوڈشیڈنگ بڑھتی جارہی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ بجلی چوری کی قیمت صارفین بلزکےذریعے ادا کررہے ہیں۔

عمران خان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے گرمی کولوڈشیڈنگ کی وجہ قراردیا ہے،خواجہ آصف کواب احساس ہوا کہ ملک میں گرمی بھی پڑتی ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ تسلم کرلیا گیا ہےشارٹ فال بڑھ کر 5400 میگاواٹ ہوچکا ہے،حکومت نےاقرارکرلیاکہ گردشی قرضے 385 ارب ہوچکےہیں۔ سماء

IMRAN KHAN

load shedding

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div