ڈیرہ مراد جمالی : فائرنگ کے باعث نیٹو کنٹینر میں آگ بھڑک اٹھی

اسٹاف رپورٹ

ڈیرہ مراد جمالی : ڈیرہ مراد جمالی میں فائرنگ سے نیٹو کے آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی۔

ڈیرہ مراد جمالی : ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نامعلوم افراد نے نیٹو کے آئل ٹینکر پر اندھا دھند فائرنگ کی جس سے ہولناک آگ بھڑک اٹھی، دہشت گردی کا واقعہ پیر چوکی کے مقام پر پیش آیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ٹینکر ڈرائیور فرار ہوگیا، فائر برگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچیں اور کئی گھنٹوں بعد آگ پر قابو پالیا، آتشزدگی سے قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل ہوگئی تھی۔ سماء

فائرنگ

iraq

آگ

engine

panda

Tabool ads will show in this div