لندن میں آرمی چیف کا پاکستانی ہائی کمیشن کا دورہ
لندن: آرمي چيف جنرل قمر جاويد باجوہ نے لندن ميں پاکستاني ہائي کميشن کا دورہ کيا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستاني ہائي کميشن کی جانب سے آرمي چيف جنرل قمر جاويد باجوہ کے اعزاز ميں عشائيہ بھي ديا گيا۔
آرمي چيف کی پاکستاني ہائي کميشن آمد پر برطانيہ کي سياسي اور سماجي شخصيات نے بھي شرکت کي۔ سماء