ماہرہ خان کو نیا ٹاسک مل گیا
لاہور: نامور ٹی وی فلم اداکارہ ماہرہ خان ہدایتکار شعیب منصور کی فلم میں اداکاری کے ساتھ گلوکاری کا بھی مظاہرہ کریں گی۔
ماہرہ خان کو گانے کا بھی شوق تھا جسے وہ اداکاری کی مصروفیات کی وجہ سے پورا نہ کرسکیں، ہدایتکار شعیب منصور کی فلم ”ورنہ“ میں ان کی آواز میں ایک گانا ریکارڈ کرلیا گیا۔
معروف اداکارہ ماہرہ خان خود بھی اپنی نئی فلم کیلئے گانے سے مطمئن اور خوش ہیں۔ اے پی پی
ACTRESS
singing
song
Shoaib Mansoor
Warna
تبولا
Tabool ads will show in this div