کراچی میٹرک بورڈکاانوکھاکارنامہ

SONIA MATRIC BREAKING KHI EX 01-04

کراچی: میٹرک بورڈ نےایک اورکارنامہ انجام دیتے ہوئےمسیحی طلبہ سے اسلامیات کا پیپر دلوادیا۔

سماء کےمطابق میٹرک بورڈ کے امتحانات میں سنگین غلطی سامنے آئی ہے۔ بورڈ انتظامیہ نےمسیحی طلبہ کے ایڈمٹ کارڈز پرایتھکس کے بجائے اسلامیات لکھا دیا اور ان کو مشکل میں ڈال دیا۔

ان طالبعلموں کا ابراہیم علی بھائی اسکول نارتھ ناظم آباد میں سینٹر تھا۔ اس سینٹرپر مسیحی طلبہ نےاسلامیات کا پرچہ دیا ۔ اس حوالے سے ناظم امتحانات خالد احسان اور اسکول پرنسپل نےبات کرنے سے انکارکردیا۔ سماء

STUDENTS

educational system

karachi matric board

Tabool ads will show in this div