میٹرک کےطالبعلموں کےلیےاچھی خبر

KARACHI, PAKISTAN, APR 07: Students of class nine are being busy in solving their question  papers as the board examinations for class 9th and 10th has been started in Karachi and province  Sindh, on Tuesday, April 07, 2015. (S.Imran Ali/PPI Images).

پشاور: بنوں تعليمي بورڈ کے تحت ميٹرک کے پرچوں ميں غلطيوں کي بھرمار سے طلبہ کو شديد پريشاني کا سامنا کرنا پڑاتاہم انتظامیہ کاکہناہےکہ غلطيوں سے طالبعلم متاثر نہيں ہونگے اور انہيں اضافي نمبردئيے جايئں گے۔

سماء کےمطابق بنوں تعليمي بورڈ کےزيرانتظام ميٹرک امتحانات کےپرچوں ميں سنگين غلطياں کي گئيں ہيں۔

مطالعہ پاکستان کے پرچے ميں برآمدات کو انگلش ميں درآمدات لکھا گيا۔ اسي طرح رياضي کے پرچے کے الجبرا فارمولے ميں بھي سنگين غلطياں شائع ہوئي ہيں۔

ERROR IN MATRIC PAPER PSH 01-04

پرچوں ميں  بعض سوالات نامکمل درج ہيں جس سے امتحان دينے والے طالبعلم چکرا کر رہ گئے۔

بچوں کي شکايات پر امتحاني عملے نے ہال ميں سوالات کي درستگي کي۔دوسري جانب بورڈ حکام نے معاملے کي تحقيقات کے لئے کميٹي بنادي ہے ۔بنوں میں امتحانات کےکنٹرول روم کا کہنا ہے کہ غلطيوں سے طالبعلم متاثر نہيں ہونگے اور انہيں اضافي نمبردئيے جايئں گے۔ سماء

KPK

matric exams

educational system

Tabool ads will show in this div