سرفراز کا حسن علی اور شاداب کو خراج تحسین
پورٹ آف اسپین : پاکستاني ٹيم کے کپتان سرفراز احمد نے جيت کا کريڈٹ پوري ٹيم کو دیا۔ کہا تمام کھلاڑيوں نےاچھا کھیل پیش کیا۔ خصوصاً شاداب اورحسن علي کي شاندار بالنگ نے ميچ کا پانسہ ہی پلٹ کر رکھ ديا۔ انہوں نے ایک روزہ میچ میں بھی اچھی کارکردگی کے عزم کا اظہار کیا۔ مزید کیا کہا آئیے دیکھتے ہیں۔ سماء
West Indies
ahmed shahzad
PAKvsWI
HASAN ALI
Shahdab
تبولا
Tabool ads will show in this div