ٹی20،احمد شہزاد کےہاتھوں بولرزکی درگت کی ویڈیو

پورٹ آف اسپین: چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی بلے باز احمد شہزاد نے ویسٹ انڈین بالرز کی خوب درگت بنائی۔ احمد شہزاد نے نصف سنچری مکمل کرتے ہوئے ترپین رنز کی تیز ترین اننگز کھیلی۔ آئیے چند جھلکیاں دیکھتے ہیں۔ سماء
West Indies
ahmed shahzad
PAKvsWI
HASAN ALI
تبولا
Tabool ads will show in this div