سرگودھا لرزہ خیز قتل، تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا گیا
لاہور : صوبائی وزیر اوقاف زعيم قادري کا کہنا ہے کہ سرگودھا واقعہ کي تحقيقات ہو رہي ہے، کچھ گرفتارياں ہوئي ہيں۔ تحقيقات کا دائرہ وسيع کيا جائيگا۔ صوبائی وزیر اوقاف زعيم قادري کا کہنا ہے کہ ظالموں کو کيفر کردار تک پہنچائيں گے، انہوں نے ميڈيا سے اپيل کي کہ جعلي پيروں کيخلاف مشترکا مہم چلائے، جعلي پيروں کو معاشرے سے عليحدہ کردينا چاہيئے۔ سماء