لوڈشیڈنگ کےخاتمےکےلیےایک اورتاریخ آگئی

Abid sher Ali Pkg Moiz  01-04  

فیصل آباد: تاریخ پہ تاریخ تاریخ پہ تاریخ،وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کی ایک اور تاریخ دے دی۔

عوام کے لیے بری خبریہ ہےکہ گرمیوں میں لوڈشیڈنگ سے پھر برا حال ہونے والاہے۔عوام کولوڈ شیڈنگ ایک اورسال جھیلناہوگی۔

فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت پانی وبجلی کا کہنا تھا کہ اگلے سال ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہوجائے گا۔

عابد شیر علی نے بتایاکہ 2018 تک بجلی بحال ہو گی، سسٹم میں نئی بجلی ڈال رہے ہیں۔

عابد شیرعلی نے مزید کہا کہ ملک کے کئی شہروں میں شٹ ڈاؤن کیا جا رہا ہے،اس کولوڈشیڈنگ کے کھاتےمیں نہ ڈالا جائے۔ سماء

load shedding

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div