شرپسندوں نے اٹک کالا چٹا پہاڑ کے جنگوں میں آگ لگا دی

اسٹاف رپورٹ


اٹک : اٹک کے کالا چٹا پہاڑ میں شرپسندوں نے آگ لگادی، ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔

فتح جنگ کے علاقہ مہورہ کے قریب حساس ترین علاقے کالا چٹا پہاڑ کے جنگل میں لگی آگ نے وسیع رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس سے بڑے نقصان کو خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ آگ پہاڑ کے حساس ایریا کے قریب تک پہنچ چکی ہے، تاہم ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سماء

میں

کے

نے

دی

package

آگ

frankfurt

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div