ماں نے ڈیڑھ سالہ بچی کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا

172.16.22.9_07_20170401160350997

راول پنڈی : راول پنڈی کے نواحی علاقے میں ماں نے ڈیڑھ سال کی بچی کو چھریوں کے پے در پے وار کرکے قتل کردیا۔

سماء کے مطابق راول پنڈی کے علاقے ٹاہیلی موہری کے علاقے میں ماں نے خود اپنی گود اجاڑ ڈالی۔

ملزمہ مہوش نے اپنی ڈیڑھ سالہ بچی فضا کو تیز دھار چھری کے پے در پے وار سے جینے کا حق چھین لیا۔

172.16.22.9_07_20170401160357101

اہل خانہ کے مطابق مہوش ذہنی مریضہ ہے اور اس نے یہ اقدام اپنی نفسیاتی دباؤ میں آکر اٹھایا۔

RWP SHO SOT 01-04

پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ملزمہ مہوش، باپ عدنان اور آلہ قتل کو اپنے قبضے میں لے لیا، جب کہ ننھی فضا کی لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سماء

 

Minor Girl Killed

KNIFE ATTACK

mother kills daughter

Tabool ads will show in this div