برطانوی رائیل ایئرفورس پاک فضائیہ میں شامل
سرگودھا : پاک فضائیہ کے ملٹی رول اسکواڈرن نمبر نو اور رائل ایئرفورس اسکواڈرن کو جڑواں فورسز قرار دیا گیا ہے، تقریب کو پاکستان ایئر فورس کی تاریخ کا اہم دن قرار دیا گیا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک برطانیہ کی فضائیہ کو جڑواں قرار دینے کی تقریب مصحف ایئر بیس میں ہوئی۔ سماء