گستانہ مواد کی شکایت، 700 ویب سائٹس بند

Sardar Yousaf Sot Ptv 30-03

اسلام آباد: وفاقي وزير مذہبي سردار يوسف کہتے ہيں گستانہ مواد کی شکایت کے آٹھ ہزار چھ سو ستر خط موصول ہوئے۔

سردار یوسف نے مزيد کہا کہ سات سو ویب سائٹس کے خلاف کارروائی کی گئی، پانچ سے پينسٹھ ویب سائٹس کو بند کردیا گیا ۔

سردار يوسف کا کہنا تھا کہ مواد کی نشاندہی کیلئے وزارت میں سیل کام کرہا ہے، وزارت نے خطوط کا جائزہ لینے کے بعد پی ٹی اے کو آگاہ کیا۔ سماء

MINISTER

Sardar Yousuf

BLOCK

Tabool ads will show in this div