نجی اسپتال بےلگام؛ہیلتھ کیئر بل نافذ نہ ہوسکا
سندھ بھر کے نجی اسپتالوں کو روکنے ٹوکنے والا کوئی نہیں۔ دو ہزار سولہ میں منظور ہونے والا ہیلتھ کئیرکمیشن بل نافذ نہ ہوسکا اور یہ بل نافذ کب ہوگا؟ وزیر صحت سندھ کو خود نہیں پتہ۔ دیکھیے شفقت عزیز کی رپورٹ
Get the latest news and updates from Samaa TV