توبہ و استغفار کی گھڑی،ملک بھرمیں شب برات آج منائی جائیگی

اسٹاف رپورٹ


کراچی : ملک بھر میں شب برات آج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، مساجد میں خصوصی محافل کا اہتمام کیا گیا ہے۔

شب برات کے سلسلے میں مساجد کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے، مسلمان آج شب رب کائنات کے حضور سر بسجود ہوکر توبہ و استغفار اعمال کی اصلاح، گناہوں سے توبہ، رزق میں برکت، صحت و تندرستی، رزق حلال کے حصول کی دعائیں کریں گے۔

آج کی رات کی مناسبت سے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بھی خصوصی دعائیں  کی جائیں گی، قبرستانوں میں فاتحہ خوانی کے لیے صفائی ستھرائی اور روشنی کے خاص انتظامات کیے گئے ہیں۔ سماء

کی

polio workers

آج

beats

risks

Tabool ads will show in this div