اپریل میں ہوشیاررہیں؛محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا
محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا کہ بدلتا موسم کراچی والوں کے لئے پریشانی کا سبب بنے گا ۔ اپریل میں سمندری ہوائیں بند ہونے سے ہیٹ ویو کا امکان ہے ۔ بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ بھی مختصر ہوگا۔ ڈائریکٹرمحمد حنیف نے کیا بتایا؟ سنیے